Forgot your Password.? Click Here
 
 
 
 
 
وزیر ستان ، سوات سے مفرور دہشتگرد آزاد کشمیر کا رخ کر سکتے ہیں ، وفاقی حکومت کا خفیہ مراسلہ

 حکومت پاکستان نے آزادحکومت کوایک خفیہ مراسلے کے ذریعے آگاہ کیاہے کہ سوات وزیرستان سے بھاگ نکلنے والے دہشت گرد آزادکشمیرکابھی رخ کرسکتے ہیں جن کے پاس بارودی مواد موجود ہے اورتخریب کاری کے لئے ایمبولینس چوری کی گاڑیوں کے علاوہ نان کسٹم گاڑیاں کو ہائی الرٹ کیاجائے تمام علاقوں میں اپنی گاڑیوں کی فہرستیں بھی تیار کی جائیں یہی ہدایات پاکستان کے چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کوبھی جاری کی گئی ہیں جبکہ اس کے علاوہ کالعدم تنظیموں کے سابقہ کارکنان کی بھی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تمام گنجان واہم علاقوں کے سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

 

 

 
 
 
 
 
 
 
About Us | Photo Gallery | News | Join the Community
Copyright © 2009 My Rawalakot. All Rights Reserved.